KisanWorld Magazine JULY 2026
چاروں صوبوں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے کسانوں میں سب سے زیادہ پڑھا جانے والا زرعی میگزین ماہنامہ کسان ورلڈ لاہور میں جدید زرعی آلات ، زیادہ پیداوار دینے والی امپورٹڈ کھادیں ، تمام فصلوں سبزیوں اور باغات کی ریکارڈ پیداوار حاصل کرنے کے طریقے بتائے جاتے ہیں۔ زرعی میگزین ماہنامہ کسان ورلڈ میں ڈیری و لائیو سٹاک فارمنگ ، پولٹری فارمنگ اور فش فارمنگ کے بارے میں بھی رہنمائی دی جاتی ہے۔ زرعی میگزین ماہنامہ کسان ورلڈ لاہور کی سالانہ ممبرشپ فیس 2500 روپے ہے ۔ یہ زرعی میگزین ہر ماہ بذریعہ رجسٹرڈ ڈاک ممبران کے بتائے ہوئے ایڈریس پر پہنچایا جاتا ہے۔ میگزین بذریعہ ڈاک منگوانے کیلئے اپنا نام ولدیت اور پوسٹل ایڈریس واٹس ایپ کیجئے ناصر عظیم (سرکولیشن منیجر) واٹس ایپ 03224450787
